Posts

Showing posts from November, 2021

Best romentic Novel 2021 "dewani"

Image
 You can copy paste with writer name without any change . قسط نمبر 3لاسٹ #از_نشرح_عروج قسط۳  " پریشے "  آپ آ کر اسٹاف روم سے نوٹس لے لینا۔ سر ادریس جو  پریشےسے پہلے اترنے والی دو لڑکیوں کو کوئی کمنٹ کر کے ہنستے ہوئے اوپر چلے آ رہے تھے لڑکیاں بھی ہنستی ہوئی نیچے اتر گئی تھیں پریشےسے اچانک  مخاطب ہوئے۔ " ہوں۔۔ اوکے میں آ کرلیتی ہوں سر ہمایوں کی کلاس مس ہو جائے گی۔" "نہیں ایسا کریں آپ ابھی لے لیں میں نے جلدی جانا ہے" " وہ پھر بغیر سوچے  سرادریس کے پیچھے چل دی۔ پری نے اسٹاف روم کا دروازہ بغیر آواز کے کھولا اور خود ہی بند ہو گیا۔  دن گیارہ بجے کا ٹائم تھا سب ٹیچرز کلاسس میں تھے۔  سسرادریس الماری تک گیا۔  پینٹ ٹی شرٹ اوپر لانگ بلیک کوٹ  پہنے جسکی آستین کہنیوں تک مڑی ہوئی تھی پری سینے پہ ہاتھ باندھے  دروازے میں ہی کھڑی تھی۔ "پریشے میں آپ کو نوٹس تو دوں گا لیکن آپ کو  میری ایک بات ماننی پڑے گی" "کیا " پری نے اپنی گہری بھوری آنکھیں چھوٹی کی۔  "چھوٹی سی وش ہے میری فرینڈ بن جائیں گرل فرینڈ نہیں  بس اچھی سی فرینڈ" "کیا مطلب ہے آ

best romentic novel 2021 "Dewani"

Image
 #ناول_دیوانی #از_نشرح_عروج کلاس شروع ہونے میں کچھ منٹ رہتے تھے۔ کلاس روم کافی بڑا تھا جس میں اسٹوڈینٹس کے الگ الگ بینچ سیڑھیوں کی طرح سے لگے ہوئے تھے۔ کلاس میں لڑکے لڑکیاں خوش گپیوں میں مصروف تھے۔  سامنے والی دیوار پہ بڑی بڑی اسکرین لگی تھیں۔  وہ کلاس میں داخل ہوا سلام کیا تو کلاس میں ہوا کی طرح خاموشی  شروع سے لے کر آخر چھا گئی۔ مکمل خاموشی۔وہ ڈائس پہ آ کر کھڑا ہوا۔  سامنے والی ایک اسکرین پہ اس کی  ویڈیو ابھری۔ جو کے کلاس میں موجود سب اسٹوڈنٹس کو واضع دیکھائی دے رہی تھی۔    اس کا حلیہ عام سا تھا۔ سفید ٹی  شرٹ جینزمیں ملبوس تھا ۔ سیفد جوگر پہنے ہوئے تھے۔ منہ اور ناک ماسک میں چھپے ہوئے تھے۔ "اسٹوڈنٹس " وہ مائیک میں بولا تو چوتھی لائن میں رچسٹر پہ اسکچنگ کرتے پرشے کے ہاتھ رکے۔ اس نے سر اٹھا کر دیکھا۔ وہ اسکے بھورے بالوں سے ایک منٹ میں اسے پہچان گئی۔ " اومائی گارڈ" اس نے بے ساختہ سرگوشی کی۔ لیکن وہ ماسک میں تھی اور سر ہمایوں اسے پہچانتے بھی نہیں تھے۔اسی لیے وہ نارمل ہو گئی۔ ان کی پہلی براہ راست کلاس تھی سو وہ کچھ کمپیوٹر کی بیسکس اور کچھ کووڈ-19 کی احتیاط بتا کر چلے گ

new best romentic novel 2021 "dewani"

Image
 #ناول_دیوانی قسط نمبر1 #از_نشرح_عروج نا جانے کب ختم ہو گا یہ کرونا کا رونا اوپر سے یہ آن لائن کلاسس ہمارے سر پہ لا کر بیٹھا دی ہیں۔ "یار لائبہ تم نے ہینڈ فری تو نہیں دیکھے میرے" اف دو منٹ رہتے ہیں کلاس اسٹارٹ ہونے میں۔ "ہاں تکیے کے نیچے تو ہیں" لائبہ جو بالوں کو اسٹریٹ کرنے میں مصروف تھی ایک دم چونک کر بولی۔ "کب سے ڈھونڈ رہی ہوں بندہ بتا ہی دیتا ہے۔" پری نے لپک کر ہینڈ فری لیے اور وہیں بیڈ پہ بیٹھے بیٹھے لیپٹاپ لیا اور اس میں لگا کر اپنے کانوں میں لگائے۔  اپنے کھلے ہاف گھنگھرلے بالوں کو پیچھے کر کے جوڑے کی شکل دی۔ اور آن لائن کلاس کے لیے  سٹنگ کرنے لگی کافی سارے اسٹوڈینٹس آ چکے تھے کچھ سے اس نے چیٹنگ کی جس کے بعداسے پتا چلا آج کوئی نیو ٹیچر آ رہے ہیں۔ جنکی آمد ابھی تک نہیں ہوئی۔ اس نے اس بات پہ منہ بسورا۔کیونکہ جب ٹیچر چینج ہوتا تھا تو اسے کچھ سمجھ نہیں آتا  ابھی تک اسے اپنے کلاس فیلوز سے پتہ چل چکا تھا کہ یہ ٹیچر کچھ ماہ کے لیے ہائر کیا گیا ہے۔ ٹیچر اسکرین پہ نمودار ہوا ابھی وہ بھی مائیک اسیٹنگ میں مصروف تھا۔ "یار لائبہ ادھر آؤ ادھر آؤ  اپنا نیا ٹچی