Posts

Showing posts from 2023

Women's day 2023

Image
خواتین کا عالمی دن ہر سال 8 مارچ کو عالمی سطح پر خواتین کی کامیابیوں کو خراج تحسین پیش کرنے، انہیں درپیش چیلنجوں کو پہچاننے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کے لیے منایا جاتا ہے۔ یہ خواتین کی سماجی، اقتصادی، ثقافتی، اور سیاسی شراکت کو منانے اور صنفی مساوات کو بڑھانے کا دن ہے۔ خواتین معاشرے کا ایک لازمی حصہ ہیں اور اپنے ممالک اور برادریوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ تاہم، انہیں متعدد چیلنجوں اور امتیازی سلوک کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے، خاص طور پر مشرقی علاقوں میں۔ خواتین کی تعریف: خواتین کو بالغ خواتین انسانوں کے طور پر بیان کیا جاسکتا ہے جو حیاتیاتی طور پر مردوں سے مختلف ہیں۔ ان کی جسمانی اور جذباتی ضروریات مختلف ہیں اور پوری تاریخ میں ان کے ساتھ مختلف سلوک کیا گیا ہے۔ خواتین سے اکثر یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ روایتی صنفی کردار ادا کریں جیسے گھر کی دیکھ بھال کرنا، بچوں کی پرورش کرنا اور اپنے شوہروں کی مدد کرنا۔ تاہم، خواتین کے کردار تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں، اور اب وہ افرادی قوت اور معاشرے کے دیگر شعبوں میں زیادہ دکھائی دے رہے ہیں۔ مشرقی علاقے کی خواتین کے مسائل: بہت سے مشرقی ممالک م

horror story

Image
 جرمی میں ایک فرم ہاؤس.ہنٹر کائی_شک فرم کے نام سے مشہور ہے.یہ فرم ہاؤس گھنے جنگل کے قریب ایک ویران اور سنسان جگہ پہ موجود ہے.  1920 میں یہاں ایک گروبر نامی ایک فیلمی رہتی تھی. فیملی کا سربراہ اندریز تھا. وہ اپنی بیوی ایزیلیا. اور بیٹی وکٹوریا اور ایک ملازمہ کے ساتھ وہاں رہتا  تھا.   یہ ان کی نئی ملازمہ تھی جس نے انہیں کچھ ہی عرصہ پہلے جوائن کیا تھا.   سب جب اپنے کاموں پہ نکل جاتے تو وہ ذیادہ تر فرم ہاؤس میں اکیلی ہوتی تھی. ایک دن وہ اپنے کام میں مصروف ہوتی ہے کہ اچانک اسے آواز آنا شروع ہو جاتی ہے  آواز اس کے سامنے والی دیوار سے آتی ہے.جیسے کوئی دیوار میں کچھ گاڑ رہا ہو. وہ اٹھ کر دیوار کے قریب جاتی ہے.  یہ آواز دیوار کے اندر سے ہی آ رہی ہوتی ہے.آواز رک جاتی ہے.وہ بے یقینی سے دیوار کو دیکھتی ہے. اس کے پیچھے ٹیبل پہ رکھا گلدان اچانک سے گرتا ہے اور ریزہ ریزہ  ہو جاتا.وہ پیچھے مڑتی ہے.سیڑیوں سے قدموں کی آواز آتی ہے جیسے کوئی سیڑھیاں چڑ رہا ہو. سیڑھیوں سے کچھ دور کھڑا کتا زور زور سے بھونکنا شروع کر دیتا ہے. وہ ڈری سہمی پیچھے دیکھے بغیر بیرونی دروزے کی طرف بھاگتی ہے.    شام میں جیسے ہی سب لو

Zia Mohyddin ضیا محی الدین

Image
... ضیا محی الدین کا تعارف  ضیا محی الدین 20جون 1933ء کو فیصل آباد میں پیدا ھوئے . ان کے والد خادم محی الدین تدریس کے شعبے سے وابستہ تھے .انہیں پاکستان کی پہلی فلم تیری یاد کے مصنف اور مکالمہ نگار ھونے کا اعزاز حاصل تھا . ضیا محی الدین نے 1949ء میں گورنمنٹ کالج لاھور سے گریجویشن کیا اور مزید تعلیم کے حصول کے لیے پہلے آتریلیا اور پھر انگلستان چلے گئے ، جہاں انہوں نے رائل اکیڈمی آف تھیٹر آرٹس سے وابستگی اختیار کی اور صدا کاری اور اداکاری کا سلسلہ شروع کیا . 1956ء میں وہ پاکستان واپس لوٹے لیکن جلد ہی ایک اسکالر شپ پر انگلستان واپس چلے گئے ، جہاں انہوں نے ڈائرکشن کی تربیت حاصل کی . 1960 میں جب ای ایم فوسٹر کے مشہور ناول اے پیسج ٹو انڈیا کو اسٹیج پر پیش کیا گیا تو ضیا محی الدین نے اس میں ڈاکٹر عزیز کا کردار ادا کر کے شائقین کی توجہ حاصل کر لی . 1962ء میں انہیں فلم لارنس آف عربیا میں کام کرنے کا موقع ملا تو انھوں نے اس فلم میں بھی ایک یادگار کردار ادا کیا . بعد ازاں انہوں نے تھیٹر کے کئی ڈراموں اور ہالی وڈ .   کی کئی فلموں میں کردار ادا کیے . 1970   میں ضیا محی الدین پاکستان آئے جہاں انھوں